خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی، ریسکیو

جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق پہلا حادثہ دربار سلطان باہو موٹر سائیکل اور ہنڈائی کے تصادم کے نتیجے میں محمود کوٹ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ…

جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی، ریسکیو

جھنگ میں 2 مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق پہلا حادثہ دربار سلطان باہو موٹر سائیکل اور ہنڈائی کے تصادم کے نتیجے میں محمود کوٹ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ محمد عامر،20 سالہ حسنین اور 14 سالہ عبداللہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسرے حآدثہ 4 میل گوجرہ روڈ پر پیش آیا۔ دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکزانے سے 4 میل گوجرہ روڈ کے رہائشی 22 سالہ شہباز اور 70 سالہ رمضان زخمی ہوگئے۔دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کردیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں