728 x 90

جھنگ پولیس کی نشہ مکاؤ مہم،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 8 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

جھنگ پولیس کی نشہ مکاؤ مہم،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 8 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کا فیصلہ کن آپریشن جاری نشہ مکاؤ مہم کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 8 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتارکر لئے گئے ملزمان کے قبضہ سے 4770 گرام چرس اور 45 لیٹر شراب برآمد ، مقدمات درج ڈی پی او بلال افتخار کیانی کیا کہنا ہے

منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کا فیصلہ کن آپریشن جاری

نشہ مکاؤ مہم کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 8 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتارکر لئے گئے

ملزمان کے قبضہ سے 4770 گرام چرس اور 45 لیٹر شراب برآمد ، مقدمات درج

ڈی پی او بلال افتخار کیانی کیا کہنا ہے کہ منشیات فروشی کے خاتمے کیلئے انفارمیشن نیٹ ورک کو مزید تیز تر کردیا گیا ہے،منشیات کے دھندے میں ملوث ہر شخص کو قانونی شکنجے میں کسا جائیگا،

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos