منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کا فیصلہ کن آپریشن بدستور تیزی کیساتھ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 16 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 13 کلو گرام سے چرس، 1140 گرام ہیروئن، 60 گرام آئس، 40 لیٹر لہن اور 186 لیٹر شراب برآمد منشیات فروشی کے خاتمے
منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کا فیصلہ کن آپریشن بدستور تیزی کیساتھ جاری ہے
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر سے 16 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 13 کلو گرام سے چرس، 1140 گرام ہیروئن، 60 گرام آئس، 40 لیٹر لہن اور 186 لیٹر شراب برآمد
منشیات فروشی کے خاتمے کیلئے انفارمیشن نیٹ ورک کو مزید تیز تر کردیا گیا ہے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی
منشیات کے دھندے میں ملوث ہر شخص کو قانونی شکنجے میں کسا جائیگا، ڈی پی او بلال افتخار کیانی


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *