جھنگ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تاریخ ۔ جھنگ اور سیالوں کا نام کئی صدیوں تک ساتھ جڑا رہا۔ سیال قوم کہاں سے جھنگ آئی اور کتنے عرصہ جھنگ کی حکمران رہی۔سیال قوم نے رنجیت سنگھ کا ساتھ کیوں نہ دیا؟ پاکستان بننے سے قبل سیال گانگریس کے ساتھ یا مسلم لیگ
جھنگ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تاریخ ۔ جھنگ اور سیالوں کا نام کئی صدیوں تک ساتھ جڑا رہا۔ سیال قوم کہاں سے جھنگ آئی اور کتنے عرصہ جھنگ کی حکمران رہی۔سیال قوم نے رنجیت سنگھ کا ساتھ کیوں نہ دیا؟ پاکستان بننے سے قبل سیال گانگریس کے ساتھ یا مسلم لیگ کے ساتھ ۔ تاریخ کے ایسے بہت سے حقائق جو پہلے کبھی سامنے نہیں آئے جانئے اس پروگرام میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی نواب خرم خان سیال کی زبانی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *