امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی طرف سے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے کی بعض شرائط کو تسلیم کرنے سے اتفاق کے بعد اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غزہ پر بمباری فوری بند کر دے۔ اس کے فوری بعد اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ فوج کو ہدایت کی گئی ہے کہ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی طرف سے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے کی بعض شرائط کو تسلیم کرنے سے اتفاق کے بعد اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غزہ پر بمباری فوری بند کر دے۔
اس کے فوری بعد اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ فوج کو ہدایت کی گئی ہے کہ غزہ میں جنگی سرگرمی میں کمی کی جائے۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر لکھا ہے اسرائیل کو چاہئے کہ وہ غزہ پر بمباری فوراً بند کر دے تاکہ ہم قیدیوں کو بحفاظت اور فوری طور پر رہا کرا سکیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ صرف غزہ ہی نہیں بلکہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے حصول کے دیرینہ مقصد کے حصول کیلئے ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *