728 x 90

حکومتِ پاکستان نے سینٹ کام کے سربراہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کر دیا

حکومتِ پاکستان نے سینٹ کام کے سربراہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کر دیا

حکومتِ پاکستان نے امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ای۔کریلا کو اعلیٰ فوجی اعزاز’’نشانِ امتیاز‘‘(ملٹری)عطا کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ان کی شاندار خدمات اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرپا عسکری تعاون کو فروغ دینے میں ان کے کلیدی کردار کے اعتراف میں دیا گیا۔ ایک باضابطہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری

حکومتِ پاکستان نے امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ای۔کریلا کو اعلیٰ فوجی اعزاز’’نشانِ امتیاز‘‘(ملٹری)عطا کیا ہے۔

یہ ایوارڈ ان کی شاندار خدمات اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرپا عسکری تعاون کو فروغ دینے میں ان کے کلیدی کردار کے اعتراف میں دیا گیا۔

ایک باضابطہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے جنرل کریلا کو یہ اعزاز عطا کیا اور علاقائی سلامتی کے لیے ان کی نمایاں خدمات اور دونوں ممالک کے درمیان تزویراتی دفاعی روابط کو مضبوط بنانے کی ان کی کوششوں کو سراہا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos