728 x 90

حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کے حوالہ سے ضلعی افسران کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کیں ہوئی ہیں اس ضمن میں انہوںنے محکمانہ سروسز اور

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع میں جاری حکومتی اقدامات اور پالیسیوں پر بھرپور انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کے حوالہ سے ضلعی افسران کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کیں ہوئی ہیں اس ضمن میں انہوںنے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور تمام افسران کو سونپے گئے ٹاسک پر سختی سے عملی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی ، خسرہ و روبیلا سے بچاو¿ کی قومی مہم پر عملدرآمد، ترقیاتی اسکیموں پر کام کی پیشرفت اور انسداد سموگ و ڈینگی مہم پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی اور حکومتی پالیسی کے تحت ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos