728 x 90

حکومت اظہاررائے کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے:طلال

حکومت اظہاررائے کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے:طلال

امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیاسی رہنمائوں پر زور دیاہے کہ وہ قومی مفاد کے برعکس غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریزکریں۔ آج (جمعہ) اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت اظہاررائے کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے۔ طلال چوہدری نے کہاکہ پریس کلبزاورصحافیوں کے

امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے سیاسی رہنمائوں پر زور دیاہے کہ وہ قومی مفاد کے برعکس غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریزکریں۔

آج (جمعہ) اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت اظہاررائے کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے۔

طلال چوہدری نے کہاکہ پریس کلبزاورصحافیوں کے وقار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos