728 x 90

حکومت جلد ای سپورٹس پالیسی متعارف کرائے گی،رانامشہوداحمد

حکومت جلد ای سپورٹس پالیسی متعارف کرائے گی،رانامشہوداحمد

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد ای سپورٹس پالیسی متعارف کرائے گی۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت وظائف اور

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد ای سپورٹس پالیسی متعارف کرائے گی۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت وظائف اور قرضوں کی فراہمی کے ذریعے نوجوانوں پرسرمایہ کاری کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز سے بہتر طریقے سے نمٹنے کیلئے بھی پہلی قومی رضاکار کور شروع کی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos