728 x 90

حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے،اویس لغاری

حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے،اویس لغاری

وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی سفری خدمات سے لوگوں کو سہولت میسر آئے گی۔ اویس لغاری نے کہا کہ

وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔

ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی سفری خدمات سے لوگوں کو سہولت میسر آئے گی۔

اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے مساویانہ ترقی کے ذریعے لاہور اور جنوبی پنجاب کے درمیان تفریق کا خاتمہ کر دیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos