وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مربوط کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی لانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا
وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مربوط کوششیں کر رہی ہے۔
انہوں نے آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی لانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ایک منصوبہ وضع کیا جا رہا ہے جس کے لئے پانچ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کی مدد کیلئے چھ سو ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *