چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نوعمر افراد اور نوجوانوں سے متعلق ملک کی پہلی پالیسی کا جلداعلان کرے گی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کے مختلف اقدامات پر روشنی ڈالی جن کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔ رانا
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نوعمر افراد اور نوجوانوں سے متعلق ملک کی پہلی پالیسی کا جلداعلان کرے گی۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کے مختلف اقدامات پر روشنی ڈالی جن کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔
رانا مشہود نے میرٹ کی بالادستی برقرار رکھنے اور تمام نوجوانوں کے لئے یکساں مواقع یقینی بنانے کے عزم پر زور دیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *