728 x 90

حکومت کاشتکاروں کی فلاح کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، احسن اقبال

حکومت کاشتکاروں کی فلاح کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، احسن اقبال

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کی بہتری اور بہبود کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبہ ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کی بہتری اور بہبود کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبہ ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملک درست سمت پر گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دے رہی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

وزیر منصوبہ بندی نے ان کارکنوں کو سلامی پیش کی جنہوں نے سیلاب زدگان کی مدد اور محفوظ انخلاء کے لئے سیلاب زدہ علاقوں میں انتھک کام کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos