728 x 90

حکومت کی کاوشوں سے پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی راہ پر گامزن

حکومت کی کاوشوں سے پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی راہ پر گامزن

حکومت کی کاوشوں سے پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی راہ پر گامزن ہے۔ چار کروڑ سے زائد کرپٹو صارفین کے ساتھ عالمی کرپٹو معیشت میں پاکستان نمایاں قوت بن کر ابھرا ہے۔ پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل Assets اتھارٹی کے قیام کا اعلان عالمی سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار کرے گا ۔اس سے بیرو ن ملک مقیم

حکومت کی کاوشوں سے پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی راہ پر گامزن ہے۔

چار کروڑ سے زائد کرپٹو صارفین کے ساتھ عالمی کرپٹو معیشت میں پاکستان نمایاں قوت بن کر ابھرا ہے۔

پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل Assets اتھارٹی کے قیام کا اعلان عالمی سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار کرے گا ۔اس سے بیرو ن ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے Stable coins کے ذریعے ترسیلات بھیجنا مزید آسان

ہوجائے گا۔

جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں اور پاکستان کرپٹو کی دنیا میں عالمی رہنما کے طورپر متعارف ہونے کے قریب ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos