حکومت کے اضافی بجلی کے پیکیج سے صنعتی اور زرعی شعبے میں بجلی کی کھپت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ پاور ڈویژن کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال دسمبر سے رواں سال فروری تک صرف تین ماہ کے دوران دو شعبوں میں 2164 گیگا واٹ اضافی بجلی استعمال کی گئی ۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کے
حکومت کے اضافی بجلی کے پیکیج سے صنعتی اور زرعی شعبے میں بجلی کی کھپت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
پاور ڈویژن کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال دسمبر سے رواں سال فروری تک صرف تین ماہ کے دوران دو شعبوں میں 2164 گیگا واٹ اضافی بجلی استعمال کی گئی ۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کے خصوصی اقدام کے تحت ملک کی صنعت اور زراعت کے شعبے کو ریلیف اور مدد فراہم کرنے کیلئے بجلی کا پیکیج متعارف کرایا گیا جس کی سب سے کم شرح بائیس روپے اٹھانوے پیسے فی یونٹ اضافی استعمال پر ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *