728 x 90

خاتون اول نے پاکستانی بچوں کی جانیں بچانے پرچینی ڈاکٹرز کو سراہا

خاتون اول نے پاکستانی بچوں کی جانیں بچانے پرچینی ڈاکٹرز کو سراہا

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا پاکستانی بچوں کی جانیں بچانے میں چینی ڈاکٹروں کی لگن کی تعریف کی ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ سرجیکل مشنز’منظم طبی تربیت ممکن بنانے

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا پاکستانی بچوں کی جانیں بچانے میں چینی ڈاکٹروں کی لگن کی تعریف کی ہے۔

اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ سرجیکل مشنز’منظم طبی تربیت ممکن بنانے اوربچوں کے دل کے امراض سے متعلق دوطرفہ شراکت داری قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا کہ بچوں کے دل کی دیکھ بھال کیلئے پاکستان چین تعاون ان کے انسانیت کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos