خالد افتخار وولن فیکٹری بستی گھوگھے والی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو
خالد افتخار وولن فیکٹری بستی گھوگھے والی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر ٌپہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو کے مطابق آگ لگنے سے فیکٹری…

خالد افتخار وولن فیکٹری بستی گھوگھے والی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر ٌپہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو کے مطابق آگ لگنے سے فیکٹری کے کچھ حصے کو ضرور نقصان پہنچا لیکن آگ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


