728 x 90

خالصتان تحریک عالمی سفارتی اہمیت حاصل کر چکی

خالصتان تحریک عالمی سفارتی اہمیت حاصل کر چکی

خالصتان تحریک جوکبھی بھارتی پنجاب تک محدود تھی اب عالمی سفارتی اہمیت حاصل کرچکی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مختلف جمہوریتوں میں سکھ برادری پرامن ریفرنڈم کے ذریعے اپنے حق خودارادیت پر زور دے رہی ہے۔ بھارت کے سفارتی دبائو اور ان سرگرمیوں کو دہشت گردی قراردینے کی کوششوں کے باوجود کینیڈا،برطانیہ، آسٹریلیا، امریکہ

خالصتان تحریک جوکبھی بھارتی پنجاب تک محدود تھی اب عالمی سفارتی اہمیت حاصل کرچکی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مختلف جمہوریتوں میں سکھ برادری پرامن ریفرنڈم کے ذریعے اپنے حق خودارادیت پر زور دے رہی ہے۔

بھارت کے سفارتی دبائو اور ان سرگرمیوں کو دہشت گردی قراردینے کی کوششوں کے باوجود کینیڈا،برطانیہ، آسٹریلیا، امریکہ اور اٹلی جیسے ممالک آزادی اظہار کو مقدم رکھتے ہیں۔

بھارتی حکومت کے اعتراض کے باوجود کینیڈا کے حکام نے اظہار رائے کی آزادی کو آئینی تحفظ حاصل ہونے کی وجہ سے ریفرنڈم کی اجازت دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos