خطرناک ڈکیت کو فرار کروانے کی کوشش ناکام، زیر حراست ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ترجمان پولیس کے مطابق رابری اور چوری سمیت 16 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ زیر حراست ملزم واجد علی کو ریکوری کیلئے لے جایا جا رہا تھا،تین نامعلوم مسلح ساتھیوں کی سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ سنپال چوک کے قریب زیر
خطرناک ڈکیت کو فرار کروانے کی کوشش ناکام، زیر حراست ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ترجمان پولیس کے مطابق رابری اور چوری سمیت 16 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ زیر حراست ملزم واجد علی کو ریکوری کیلئے لے جایا جا رہا تھا،تین نامعلوم مسلح ساتھیوں کی سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ سنپال چوک کے قریب زیر حراست ڈاکو کو چھڑوانے کیلئے پولیس پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست ڈاکو واجد علی زخمی ہو گیا، طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل،ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کی سربراہی میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی جانب سے پولیس افسران کو الرٹ رہنے کی تاکیدفرار ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، ڈی پی او بلال افتخار کیانی کی پولیس افسران کو ہدایت


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *