728 x 90

خیبرپختونخوا حکومت کا بھارتی جارحیت کے شہداء کے ورثاء کو 50، 50 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا بھارتی جارحیت کے شہداء کے ورثاء کو 50، 50 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی حکومت نے حالیہ بھارتی جارحیت کے دوران شہید ہونے والوں کے ورثاء کو پچاس ، پچاس لاکھ روپے دینے کی منظوری دی ہے۔ یہ منظوری  پشاور میں کابینہ کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی۔ کابینہ نے باجوڑ کے عالم دین اور اے این

خیبرپختونخوا کی حکومت نے حالیہ بھارتی جارحیت کے دوران شہید ہونے والوں کے ورثاء کو پچاس ، پچاس لاکھ روپے دینے کی منظوری دی ہے۔

یہ منظوری  پشاور میں کابینہ کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی۔

کابینہ نے باجوڑ کے عالم دین اور اے این پی کے ضلعی رہنما مولانا خان زیب کے ورثاء کو ایک کروڑ روپے دینے کی منظوری بھی دی۔

اجلاس کو بتایاگیا کہ ضلع کرم میں بات چیت، جرگے اور مقامی قبائلیوں کی کوششوں سے مستقل امن بحال ہوگیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos