728 x 90

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے انتخاب کی تیاریاں مکمل

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے انتخاب کی تیاریاں مکمل

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست  پر کل انتخاب کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوگا جو شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ کی اس خالی نشست کیلئے کل پانچ امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ یہ نشست سید شبلی فراز کی نااہلی کے

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست  پر کل انتخاب کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوگا جو شام چار بجے تک جاری رہے گی۔

سینیٹ کی اس خالی نشست کیلئے کل پانچ امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔

یہ نشست سید شبلی فراز کی نااہلی کے باعث خالی ہوگئی تھی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos