728 x 90

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران 6افرادجاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران 6افرادجاں بحق

خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شدید بارشوں اور بجلی گرنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ صوبائی ہنگامی امدادی ادارے کی جانب سے نقصانات کے حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق کل تین مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ یہ واقعات خیبر’مالاکنڈ’ کوہاٹ اور باجوڑ اضلاع میں ہوئے۔

خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شدید بارشوں اور بجلی گرنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

صوبائی ہنگامی امدادی ادارے کی جانب سے نقصانات کے حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق کل تین مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔

یہ واقعات خیبر’مالاکنڈ’ کوہاٹ اور باجوڑ اضلاع میں ہوئے۔

پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاندانوں کوفوری ریلیف مہیا کرے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos