خیبرپختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کل سے جمعرات تک صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برف باری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیشگوئی کی مدت کے دوران کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے
خیبرپختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کل سے جمعرات تک صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برف باری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیشگوئی کی مدت کے دوران کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
سیاحوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اِس مدت کے دوران صوبے کے پہاڑی علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
طپی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم چوبیس گھنٹے فعال ہے اور لوگ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں 1700 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *