728 x 90

دریائے ستلج،راوی اورچناب میں اونچے درجے کے سیلاب کاخدشہ

دریائے ستلج،راوی اورچناب میں اونچے درجے کے سیلاب کاخدشہ

فیڈرل فلڈ کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران دریائے ستلج’ بیاس’ راوی اور چناب میں غیر معمولی اونچے درجے کے سیلاب کی نئی لہرآنے کی توقع ہے۔ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق آج (منگل) سے جمعرات تک دریائے ستلج’ راوی اور چناب کے ساتھ ساتھ راوی اور چناب سے ملحقہ نالوں

فیڈرل فلڈ کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران دریائے ستلج’ بیاس’ راوی اور چناب میں غیر معمولی اونچے درجے کے سیلاب کی نئی لہرآنے کی توقع ہے۔

کمیشن کی رپورٹ کے مطابق آج (منگل) سے جمعرات تک دریائے ستلج’ راوی اور چناب کے ساتھ ساتھ راوی اور چناب سے ملحقہ نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔

اس دوران لاہور’ گوجرانوالہ اورگجرات ڈویژنز کے شہری علاقوں میں بھی سیلاب متوقع ہے۔

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر غیر معمولی درجے کا سیلاب برقرار رہے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos