728 x 90

دنیا بھر میں آج خون کے عطیات دینے کا عالمی دن منایا گیا

دنیا بھر میں آج خون کے عطیات دینے کا عالمی دن منایا گیا

خون کے عطیات دینے کا عالمی دن آج منایا گیا جس کا مقصد انسانی زندگی کے بچاؤ کیلئے محفوظ خون اور خون کی مصنوعات کی ضرورت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے ”خون دیں، زندگی کی امید دیں” یہ دن خون کے عطیات کی اہمیت کے بارے میں

خون کے عطیات دینے کا عالمی دن آج منایا گیا جس کا مقصد انسانی زندگی کے بچاؤ کیلئے محفوظ خون اور خون کی مصنوعات کی ضرورت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ”خون دیں، زندگی کی امید دیں”

یہ دن خون کے عطیات کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو خون کا عطیہ دینے کی ترغیب دینے کیلئے منایا جاتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos