728 x 90

دنیا بھر میں آج عدم تشدد کا دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں آج عدم تشدد کا دن منایا جارہا ہے

عدم تشدد کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ دن کا مقصد دنیا بھر میں عدم تشدد کے پیغام کو پھیلانا اور امن، رواداری اور باہمی سمجھ بوجھ کی ثقافت کو فروغ دینے کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔یہ دن ہر سال 2 اکتوبر کو مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے، جنہیں

عدم تشدد کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

دن کا مقصد دنیا بھر میں عدم تشدد کے پیغام کو پھیلانا اور امن، رواداری اور باہمی سمجھ بوجھ کی ثقافت کو فروغ دینے کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔یہ دن ہر سال 2 اکتوبر کو مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے، جنہیں امن اور عدم تشدد کی جدوجہد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس موقع پر اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ پرامن مکالمے، برداشت اور باہمی سمجھ بوجھ کے ذریعے ہی پائیدار اور ہم آہنگ معاشرے تشکیل دیے جا سکتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos