چک نمبر 263 لنک قلی فقیر کے قریب ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا حادثے میں 16 سالہ بابر،12 سالہ اریب بی بی اور 16 سالہ امبرین زخمی ہوگئے، دوسرا حادثہ فیصل آباد نیا بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا حادثے میں 20 سالہ ایمان
چک نمبر 263 لنک قلی فقیر کے قریب ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا حادثے میں 16 سالہ بابر،12 سالہ اریب بی بی اور 16 سالہ امبرین زخمی ہوگئے،
دوسرا حادثہ فیصل آباد نیا بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا حادثے میں 20 سالہ ایمان ذہرا اور45 سالہ مدثر زخمی ہوگئے تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ہوگئے



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *