728 x 90

دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو

دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو

دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹوبہ روڈ ٹلاں والا دربار کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں بستی رسول آباد کا رہائشی 23 سالہ حیدر زخمی ہوگیا ۔ ایک اور حادثے میں عظمت رائس مل اڈہ کھیوا چنیوٹ روڈ پر بس اور موٹرسائیکل رکشے

دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹوبہ روڈ ٹلاں والا دربار کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں بستی رسول آباد کا رہائشی 23 سالہ حیدر زخمی ہوگیا ۔

ایک اور حادثے میں عظمت رائس مل اڈہ کھیوا چنیوٹ روڈ پر بس اور موٹرسائیکل رکشے میں تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے ، حادثے میں اڈہ کھیوا کےرہائشی 35 سالہ عرفان ، 18 سالہ تنویر اور نئے لاہور کی رہائشی 35 سالہ انیلا زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos