دھی رانی پروگرام کے تحت آج وہاڑی میں اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر ترانوے جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ تقریب میں شریک دلہنوں کو جہیز کا مکمل سامان دیا گیا۔ دلہنوں کو مالی معاونت کے چیک بھی دئیے گئے۔ تقریب میں مسیحی برادری اور سماعت اور گویائی سے محروم جوڑے بھی
دھی رانی پروگرام کے تحت آج وہاڑی میں اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی۔
اس موقع پر ترانوے جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
تقریب میں شریک دلہنوں کو جہیز کا مکمل سامان دیا گیا۔
دلہنوں کو مالی معاونت کے چیک بھی دئیے گئے۔
تقریب میں مسیحی برادری اور سماعت اور گویائی سے محروم جوڑے بھی شریک ہوئے۔
اجتماعی شادیوں کی تقریب میں مہمانوں کو کھانا پیش کیا گیا۔
مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دھی رانی پروگرام کو سماجی بہبود اور یکجہتی کیلئے مثبت قدم قرار دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *