وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت اور روزگار خواتین کے بنیادی حقوق ہیں۔ آج لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دیہی اور شہری علاقوں سے غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکساں معاشی مواقع دیہی اور شہری علاقوں کو فراہم کئے جارہے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت اور روزگار خواتین کے بنیادی حقوق ہیں۔
آج لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دیہی اور شہری علاقوں سے غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ یکساں معاشی مواقع دیہی اور شہری علاقوں کو فراہم کئے جارہے ہیں۔
ادھر صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب کے بارہ اضلاع میں گیارہ ہزار دیہی خواتین کو دوارب روپے کی لاگت سے بھینسیں اور گائیں دینے کا اعلان کیا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *