728 x 90

رانا تنویرحسین کا ملک کوخوراک میں خودکفیل بنانے کےعزم کااعادہ

رانا تنویرحسین کا ملک کوخوراک میں خودکفیل بنانے کےعزم کااعادہ

قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے خوراک میں خود کفیل ہونے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ملک میں گندم کے ذخائرکی کوئی قلت نہیں ہے۔ وفاقی وزیر نے اس بات کو واضح کیا

قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے خوراک میں خود کفیل ہونے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ملک میں گندم کے ذخائرکی کوئی قلت نہیں ہے۔

وفاقی وزیر نے اس بات کو واضح کیا کہ پاکستان گندم درآمد نہیں کرے گا کیونکہ ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos