پاکستان کو رواں سال ستمبر کے مہینے میں تین اعشاریہ دو ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں رقوم کی آمد نو اعشاریہ پانچ بلین ڈالر تک پہنچ گئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران آٹھ
پاکستان کو رواں سال ستمبر کے مہینے میں تین اعشاریہ دو ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں رقوم کی آمد نو اعشاریہ پانچ بلین ڈالر تک پہنچ گئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران آٹھ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر تھی۔
وزارت نے کہا کہ ترسیلات زر گھرانوں کے لیے لائف لائن ہے اوراس میں مسلسل اضافے سے ہمارے بیرونی اکائونٹ میں استحکام آیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *