وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ اس سال یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو دو سو ارب روپے قرضے کی مد میں دیے جائیں گے تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔ آج اسلام آباد میں ریکٹرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ اس سال یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو دو سو ارب روپے قرضے کی مد میں دیے جائیں گے تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔
آج اسلام آباد میں ریکٹرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے تعلیم، تکنیکی ہنر اور دیگر شعبوں پر توجہ دے رہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حکومت بیرون ملک روز گار کیلئے جانے والے ہنر مند کارکنوں کو اخلاقی تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کا آغاز کر رہی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *