728 x 90

روس،امریکہ کا شام میں تشدد روکنے کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پرزور

روس،امریکہ کا شام میں تشدد روکنے کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پرزور

روس اورامریکہ نے شام میں بڑھتے ہوئے پُرتشدد واقعات کی روک تھام کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قریبی مشاورت پرزوردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل مندوب Dmitry Polyanckyنے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک نے فوری طورپراجلاس طلب کرنے کی درخواست کی جو آج متوقع ہے۔

روس اورامریکہ نے شام میں بڑھتے ہوئے پُرتشدد واقعات کی روک تھام کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قریبی مشاورت پرزوردیا ہے۔

اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل مندوب Dmitry Polyanckyنے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک نے فوری طورپراجلاس طلب کرنے کی درخواست کی جو آج متوقع ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos