روس کا فوجی نقل و حمل کا طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کے خبررساں ادارے آر آئی اے نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔
روس کا فوجی نقل و حمل کا طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔
روس کے خبررساں ادارے آر آئی اے نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *