منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر کے ملک کو بڑی معیشت بنانے کی جانب گامزن کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لئے زراعت میں ویلیو
منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر کے ملک کو بڑی معیشت بنانے کی جانب گامزن کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لئے زراعت میں ویلیو ایڈیشن کی اہمیت پر زور دیا۔
احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں 2035 تک پاکستان کو دس کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کے لیے برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *