جاپان کی حکمراں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہو گئی ہیں۔ پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں سانائے تاکائیچی نے 465 نشستوں میں سے 237 ووٹ حاصل کیے، جب کہ ایوانِ بالا میں انہیں 125 ووٹ ملے۔ اس طرح سانائے تاکائیچی جاپان کی 104ویں وزیر اعظم بن
جاپان کی حکمراں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہو گئی ہیں۔
پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں سانائے تاکائیچی نے 465 نشستوں میں سے 237 ووٹ حاصل کیے، جب کہ ایوانِ بالا میں انہیں 125 ووٹ ملے۔
اس طرح سانائے تاکائیچی جاپان کی 104ویں وزیر اعظم بن گئی ہیں، جو ملک کی تاریخ میں ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *