وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج(منگل) کی شام لاہور میں نکاسی آب کی تقریباً سات سو نئی مشینوں کا اجرا کیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام پر پورے صوبے میں عملدرآمد ہورہا ہے۔ مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رفاہی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج(منگل) کی شام لاہور میں نکاسی آب کی تقریباً سات سو نئی مشینوں کا اجرا کیا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام پر پورے صوبے میں عملدرآمد ہورہا ہے۔
مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رفاہی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
انہوں نے کہا سیلابی صورتحال کے دوران حکومت اور انتظامیہ نے ایک ٹیم کی طرح انتھک کام کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *