پاور ڈویژن کے وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے توانائی کے شعبے کے اعدادو شمار تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ قابل اعتماد اور درست اعدادو شمار تک عام رسائی سے صارفین بجلی کے شعبے میں بہتری کیلئے تعمیری اور بامعنی
پاور ڈویژن کے وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے توانائی کے شعبے کے اعدادو شمار تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ قابل اعتماد اور درست اعدادو شمار تک عام رسائی سے صارفین بجلی کے شعبے میں بہتری کیلئے تعمیری اور بامعنی تجاویز پیش کر سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے بجلی کے شعبے سے متعلق قیاس آرائیاں غلط معلومات کی فراہمی اور بے بنیاد اور نامکمل اعدادو شمار پر مبنی خبروں کی روک تھام میں مدد ملے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *