728 x 90

سموگ،306 گاڑیوں کا چالان، 5 لاکھ 61 ہزار 450 روپے جرمانہ عائد جبکہ 38 گاڑیاں بند کی گئیں

سموگ،306 گاڑیوں کا چالان، 5 لاکھ 61 ہزار 450 روپے جرمانہ عائد جبکہ 38 گاڑیاں بند کی گئیں

انسداد سموگ وڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ اور. پلس پراجیکٹ کے حوالے سے تحصیل وائر ریونیو افسران کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرنے انسداد سموگ مہم پر عملدرآمدکے حوالہ سے محکمہ ٹرانسپورٹ و ٹریفک پولیس کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی

انسداد سموگ وڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ اور. پلس پراجیکٹ کے حوالے سے تحصیل وائر ریونیو افسران کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرنے انسداد سموگ مہم پر عملدرآمدکے حوالہ سے محکمہ ٹرانسپورٹ و ٹریفک پولیس کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پربتایا گیا کہ 306 گاڑیوں کا چالان، 5 لاکھ 61 ہزار 450 روپے جرمانہ عائد جبکہ 38 گاڑیاں بند کی گئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos