728 x 90

سمیر خان نے بھارتی باکسر کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا

سمیر خان نے بھارتی باکسر کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا

تھائی لینڈ میں نوجوان پاکستانی باکسر سمیر خان نے اپنے حریف بھارتی باکسر بنٹی سنگھ کو شکست دے کر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائیٹل جیت لیا ہے۔ کسی پاکستانی باکسر نے یہ اعزاز پہلی مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے پاکستانی باکسر سمیر خان کو یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ مقابلے میں

تھائی لینڈ میں نوجوان پاکستانی باکسر سمیر خان نے اپنے حریف بھارتی باکسر بنٹی سنگھ کو شکست دے کر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائیٹل جیت لیا ہے۔

کسی پاکستانی باکسر نے یہ اعزاز پہلی مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے پاکستانی باکسر سمیر خان کو یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ مقابلے میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ سمیر خان کی ریکارڈ جیت پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سمیر خان نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا اور ٹائیٹل جیتا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos