728 x 90

سندھ حکومت تمام شعبوں کی ترقی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ حکومت تمام شعبوں کی ترقی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ سندھ حکومت کی کارکردگی تیزی سے بہتر ہورہی ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں انہوں نے گزشتہ سترہ سال کے دوران سندھ حکومت کی مجموعی کارکردگی پیش کی۔ بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ سندھ حکومت کی کارکردگی تیزی سے بہتر ہورہی ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں انہوں نے گزشتہ سترہ سال کے دوران سندھ حکومت کی مجموعی کارکردگی پیش کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ حکومت کئی چیلنجز کے باوجود تمام شعبوں کی ترقی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مشکلات کم کرنے اور سیلاب کے باعث تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی بحالی کیلئے فراخدلانہ مدد میں ذاتی دلچسپی لینے پر وزیراعظم شہبازشریف،  وفاقی حکومت اور عالمی برادری کوسراہا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos