728 x 90

سندھ حکومت نے تھرکول-پورٹ قاسم ریلوے منصوبے کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی

سندھ حکومت نے تھرکول-پورٹ قاسم ریلوے منصوبے کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے تھر کول سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کے لیے چھ ارب اکسٹھ کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ آج کراچی میں وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبائی حکومت اور

سندھ کابینہ نے تھر کول سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کے لیے چھ ارب اکسٹھ کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ فیصلہ آج کراچی میں وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبائی حکومت اور پاکستان ریلوے نے اس سلسلے میں مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کیے ہیں۔

صوبائی کابینہ نے سولر ہوم پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا جس کے تحت صوبے میں غریب گھرانوں کو دو لاکھ پچاس ہزار سولر کٹس مفت فراہم کی جائیں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos