سندھ کابینہ نے کراچی کی ترقی کیلئے تراسی ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ کابینہ نے سیلاب کے بعد ہنگامی بحالی کے فنڈ کیلئے چھ ارب دس کروڑ روپے کے اضافے کی منظوری بھی دی۔
سندھ کابینہ نے کراچی کی ترقی کیلئے تراسی ارب روپے کی منظوری دی ہے۔
یہ فیصلہ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
کابینہ نے سیلاب کے بعد ہنگامی بحالی کے فنڈ کیلئے چھ ارب دس کروڑ روپے کے اضافے کی منظوری بھی دی۔
کابینہ نے خفیہ معلومات جمع کرنے اور خطرات کے جائزے کے صوبائی مرکزکوفعال کرنے کیلئے ایک ارب چوبیس کروڑ روپے کی منظوری دی۔
کابینہ نے حید ر آباد سکھر موٹروے کیلئے اراضی حاصل کرنے کی غرض سے ایک ارب تیرہ کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری بھی دی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *