سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے قومی ترقی کیلئے دس ارب پچپن کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے آج(جمعہ) کو اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دوسوچھپن ارب روپے مالیت کے مزید چار منصوبوں پرقومی اقتصادی
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے قومی ترقی کیلئے دس ارب پچپن کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے ۔
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے آج(جمعہ) کو اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دوسوچھپن ارب روپے مالیت کے مزید چار منصوبوں پرقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے مزید غور کی سفارش بھی کی ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *