728 x 90

سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پیغامات ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے، وزیر داخلہ

سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پیغامات ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے واضح طور پر کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال انگیز پیغامات ہرگز برداشت نہیں کئے جائیںگے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے ہروقت تیار ہیں۔ ادھر وزیرداخلہ محسن نقوی، امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال

وزیرداخلہ محسن نقوی نے واضح طور پر کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال انگیز پیغامات ہرگز برداشت نہیں کئے جائیںگے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے ہروقت تیار ہیں۔

ادھر وزیرداخلہ محسن نقوی، امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ خرم آغا تمام ماتمی جلوسوں کی ذاتی طور پر نگرانی کررہے ہیں۔

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے جامع حفاظتی منصوبہ بنایا گیا ہے جس پر عملدرآمد اور سیکورٹی صورتحال کی نگرانی کیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر کنٹرول رومز کام کررہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos