سونامی کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد سونامی سے موثرطورپر نمٹنے کیلئے آگاہی اوربین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے ”سونامی کیلئے تیار رہیں: سونامی سے بچائوکیلئے اقدامات کریں”۔
سونامی کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد سونامی سے موثرطورپر نمٹنے کیلئے آگاہی اوربین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے ”سونامی کیلئے تیار رہیں: سونامی سے بچائوکیلئے اقدامات کریں”۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *