728 x 90

سپریم کورٹ اورچین کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سپریم کورٹ اورچین کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سپریم کورٹ آف پاکستان اور چین نے عدالتی وفود کے تبادلے اور تعاون کے لئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ یادداشت پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور چین کی سپریم پیپلز کورٹ کے چیف جسٹس اور صدر جسٹسZhang Jun نے دستخط کئے۔ اس اشتراک کا مقصد عدالتی نظام میں باہمی ہم

سپریم کورٹ آف پاکستان اور چین نے عدالتی وفود کے تبادلے اور تعاون کے لئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔

یادداشت پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور چین کی سپریم پیپلز کورٹ کے چیف جسٹس اور صدر جسٹسZhang Jun نے دستخط کئے۔

اس اشتراک کا مقصد عدالتی نظام میں باہمی ہم آہنگی کا فروغ اور مصنوعی ذہانت، سائبر کرائم اور بین الاقوامی تجارت کے قانون میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos