728 x 90

سکیورٹی فورسز نے خوارج کی بارود سے بھری گاڑی قبضے میں لے کر تباہ کر دی

سکیورٹی فورسز نے خوارج کی بارود سے بھری گاڑی قبضے میں لے کر تباہ کر دی

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سینکڑوں کلو گرام بارود سے بھری گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں دھماکے سے اڑانا تھا ۔ یہ بارود افغانستان سے پاکستان اسمگلنگ کے سامان کے ساتھ لایا گیا تھا۔ سیکورٹی فورسز نے

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سینکڑوں کلو گرام بارود سے بھری گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں دھماکے سے اڑانا تھا ۔ یہ بارود افغانستان سے پاکستان اسمگلنگ کے سامان کے ساتھ لایا گیا تھا۔

سیکورٹی فورسز نے گاڑی کو تباہ کر دیا۔

سکیورٹی فورسز یا عوام کا کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos