728 x 90

سید مراد علی شاہ کا سندھ اور آئرلینڈ کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

سید مراد علی شاہ کا سندھ اور آئرلینڈ کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

آئرلینڈ کی سفیر میری آنیل نے آج(جمعہ) کو کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران فریقین نے اقتصادی اورثقافتی تعاون کے مواقع پر بھی بات چیت کی۔ وزیراعلی نے سندھ اور آئرلینڈ کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت پر

آئرلینڈ کی سفیر میری آنیل نے آج(جمعہ) کو کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران فریقین نے اقتصادی اورثقافتی تعاون کے مواقع پر بھی بات چیت کی۔

وزیراعلی نے سندھ اور آئرلینڈ کی یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا ۔

میری اونیل نے کہاکہ آئرلینڈ کی یونیورسٹیوں کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد جلد سندھ کا دورہ کرے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos